Neimat al-Wadood fi Sharh Sunan Abu Daoud

نعمت الودود فی شرح سنن ابوداؤد- اردو زبان میں علمِ حدیث کا ایک گراں قدر سرمایہ ہے، جس کے مصنف نامور محقق اور صاحبِ طرز قلمکار علامہ عبدالمصطفیٰ محمد مجاہد القادری ہیں۔ یہ کتاب “سنن ابوداؤد” کی ایک ضخیم اور جامع شرح ہے، جس میں مصنف نے احادیث کے مفہوم، فقہی ابحاث، اور مشکل مقامات کی تشریح نہایت محققانہ اور سادہ پیرائے میں کی ہے۔ علامہ مجاہد القادری کا شمار ان معاصر علماء میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی علمی زندگی درس و تدریس اور خدمتِ حدیث کے لیے وقف کر رکھی ہے۔ ان کی یہ تالیف نہ صرف درسِ نظامی کے طلبہ کے لیے ایک بہترین معاون ہے، بلکہ حدیثِ نبوی سے شغف رکھنے والے اہل علم کے لیے بھی ایک مستند فکری مرجع کی حیثیت رکھتی ہے

Category:
somdn_product_pageyes here
Available Downloads:

Please select at least 1 checkbox

(Downloads - 0)

Additional information

Book_writer

Language

File Size

160 MB